
صدرمملکت کی تنخواہ اعلٰی ترین سرکاری عہدیداران سےایک روپیہ زیادہ کرنے کی منظوری دے دی گئی
اس وقت صدر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 40 ہزار روپے تک ہے جبکہ ملک میں اس وقت سب سے زیادہ تنخواہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ہے
سید فاخر عباس
منگل 22 مئی 2018
21:40

(جاری ہے)
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کی تنخواہ عہدے کے کسی طور شایان شان نہیں۔
جبکہ کابینہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بعض سرکاری عہدےداران کی پنشن بھی صدرمملکت کی تنخواہ سےزیادہ ہے۔صدرمملکت کا عہدہ بڑا تو تنخواہ بھی سب سے زیادہ ہونی چاہیے۔جس کے بعد صدرمملکت کی تنخواہ اعلٰی ترین سرکاری عہدیداران سےایک روپیہ زیادہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم کی تجویز کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔اس وقت صدر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 40 ہزار روپے تک ہے جبکہ ملک میں اس وقت سب سے زیادہ تنخواہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ہے۔چیف جسٹس کی تنخواہ کا تخمینہ 12 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہے۔چیف جسٹس کے لیےدیگر الاؤنسز اور مراعات علاوہ ہیں۔اس منظوری کے بعد صدر مملکت ممنون حسین کی تنخواہ ملک میں تمام تنخواہ پانے والوں سے زیادہ ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.