
حیسکو کارمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے وزارت ِ انرجی کی ہدایات پر کنٹرول روم قائم
جمعہ 25 مئی 2018 22:50
(جاری ہے)
حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالستار میمن نے واضح ہدایات دیں ہیں کہ تمام SDOs کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ٹرانسفارمر زکا لوڈ چیک کرائیں اور ساتھ ہی عوام کو آگاہی بھی دیں کہ منظور شدہ لوڈ سے زائد لوڈ استعمال کرنے سے ٹرانسفارمرز جل جاتے ہیں ، لہٰذا اس لوڈ کو ریگیولرائز کرائیں تاکہ اسی لوڈ کے مطابق ٹرانسفارمر تنصیب کیئے جائیں یاد رہے کہ منظور شدہ لوڈ سے زیادہ بجلی استعمال کرنا قانوناً جرم ہے ان کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
حیسکو انتظامیہ عوام ،صارفین بلخصوص معاشرے کی ترجمانی کرنے والے منتخب عوامی نمائندوں ، میڈیا کے نمائندوں،تاجر برادری اور سوشل /سماجی ورکر سے اپیل کرتی ہے کہ بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کیخلاف حیسکو کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بجلی چوری کا خاتمہ کیا جاسکے اور رجسٹرڈ صارفین کو بجلی کی بہتر ترسیل کی جاسکے ۔واضح رہے کہ حیسکو ایک کمرشل ادارہ جو بجلی کی ترسیل کا کام سرانجام دے رہا ہے ۔لہٰذا ہر صارف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ذمے حیسکو کے واجبات بروقت ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.