ڈیر ہ اسماعیل خان ، کینٹ پو لیس کا مر یا لی سر چ اینڈ سٹرا ئیک آپریشن ،بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد

جمعہ 1 جون 2018 16:44

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) کینٹ پو لیس نے مر یا لی سر چ اینڈ سٹرا ئیک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملز ما ن دھر لئے جبکہ ناقص سیکورٹی پر مسافر خا نو اور کارو باری اداروں کے خلاف بھی مقدمات در ج کر لئے تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او کینٹ فہیم ممتاز نے مر یا لی کے علا قہ میں سر چ اینڈ سٹرا ئیک اپریشن کے دورا ن دو پستو ل ایک بند وق ، ایک رائفل اور دس کار تو برآمد کر کے تین ملزما ن کے خلا ف الگ الگ مقدمات در ج کر لئے مسافر خا نوں اور ہوٹلو ں کی ناقص سیکورٹی پر چھ افراد کے خلا ف الگ الگ مقدمات در ج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :