مردان‘ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر احتراز خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

بدھ 6 جون 2018 12:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیز خان کی جانب سے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر احتراز خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمدخرم رشید‘ ایس پی آپریشن گل نواز خان‘ ایس پی انوسٹی گیشن جانس خان‘ اسسٹنٹ کمشنر عمران خان‘ جیل سپرنٹنڈنٹ فضل حمیدخان خیل کے علاوہ دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :