چیف جسٹس آف پاکستان نے صحافی اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس لے لیا ‘

آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

بدھ 6 جون 2018 15:13

چیف جسٹس آف پاکستان نے صحافی اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس لے لیا ‘
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے صحافی اسدکھرل پر حملے کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میںرپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سینئر صحافی اسد کھرل کو گزشتہ رات ایئر پورٹ سے آتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کی گردن پر گہرے زخمی آئے ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسد کھرل پر تشدد کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔