پاکپتن، شوہرنے ناجائز تعلقات کے شبہ میں ساتھی کی مدد سے بیوی کو قتل کردیا

بدھ 6 جون 2018 16:45

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) شوہرنے ناجائز تعلقات کے شبہ میںساتھی کی مدد سے بیوی کوقتل کردیا اور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چک 143-EB کے ملزم شاہدنے ناجائز تعلقات کے شبہ میںساتھی کی مدد سے دو بچوں کی ماں بیوی صفیہ بی بی کو شدید تشدد کرکے قتل کر کے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پنچا دی ۔پولیس مقتولہ کے والد کی مدعیت پر مقدمہ قتل درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :