بھمبر کے معروف صحافی خالد حیسن خالد کی کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

جمعرات 7 جون 2018 15:20

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بھمبر کے معروف صحافی خالد حیسن خالد کی کی پہلی برسی آج (جمعہ کو) منائی جائے گیان کا انتقال گذشتہ سال 8 جون کی رات منگلا سے جاتلاں جاتے ہوئے ایک ٹریفک حادثہ میں ہوا تھا۔

(جاری ہے)

صحافتی خدمات کے علاوہ مرحوم نے علاقے میں سماجی خدمات بھی انجام دیں۔انہوں نے آزاد کشمیر میں سینڑل یونین آف جنرنلٹس کے قیام کے سلسلے میں کوششوں میں بڑھ چڑھ کر کردار ادا کیا اور کئی بار سینڑل یونین آف جرنلٹس کے صدر بھی رہے۔

متعلقہ عنوان :