سرگودھا ،ْ ایس پی انوسٹی گیشن نے 2 ارکان سے برآمد ہونے والی 8 مسروقہ موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے کر دیں

ہفتہ 9 جون 2018 14:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) ایس پی انوسٹی گیشن محمد عاصم جسرا نے 2 ارکان سے برآمد ہونے والی 8 مسروقہ موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے کر دیں۔

(جاری ہے)

مالکان نے اپنے موٹرسائیکل واپس ملنے پر ڈی پی او سرگودہا ، ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ اوکینٹ اور ساجد شہید کا شکریہ ادا کیاجن کی محنت کی وجہ سے انہیں ان کے موٹرسائیکلیں واپس ملی۔موٹرسائیکل مالکان اپنے موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر ڈی پی او آفس سے گھروں کو روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :