
دیرینہ ساتھیوں کے بیٹے اوراہم سیاسی جانشین الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑیں گے
این اے 157 میں یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے آپنے سامنے ہوں گے
سید فاخر عباس
ہفتہ 9 جون 2018
22:49

(جاری ہے)
ایک جانب سیاسی پاور شو جای ہیں تو دوسری جانب سے اپنے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔
یہ بات بھی طے ہو رہی ہے کہ کونسا مرکزی نام کس بڑے رہنما کے خلاف مقابلے مٰیں اترے گا۔ویسے تو پورے انتخابی منظر نامے میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ہی مدمقابل ہوں گی لیکن کچھ حلقے ایسے بھی ہیں جہاں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی تگڑا پیچ پڑے گا انہیں میں سے ایک اہم ترین حلقہ ملتان کا این اے 157 ہے جہاں دیرینہ ساتھیوں کے بیٹے اوراہم سیاسی جانشین الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔ این اے 157 میں یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے آپنے سامنے ہوں گے۔اس حوالے سے سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں میں کڑا مقابلہ ہوگا تا ہم جیت کس کی ہو گی اس کے لیے یہ بھی اہم ہے کہ مسلم لیگ ن کا کونسا امیدوار اس حلقے سے الیکشن لڑے گا ۔اگر کوئی تگڑا امیدوار مقابلے میں اتر آیا تو دونوں امیدوارو کو ایک دوسرے کے علاوہ لیگی امیدوار سے بھی مقابلہ کرنا ہوگا جو صورتحال کو نیا رخ بھی دے سکتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف 15 ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
-
دوحہ سمٹ: اسرائیل کی مذمت میں قرارداد زیر غور
-
جرمن شہری قرض لینے پر مجبور، تازہ سروے
-
طاہرمحمود اشرفی کی بشپ آزاد مارشل سے ملاقات،انتہا پسندی کے خاتمے و ملکی استحکام کیلئے مشترکہ جدوجہد پراتفاق
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک لاکھ 84 ہزار191 میٹرک ٹن گندم کے ذخائر برآمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں چینگدو میں عشائیہ کا اہتمام
-
"صرف قدرتی آفت نہیں بلکہ حکومتی نااہلی اور بروقت اقدامات کی کمی نے تباہی کو کئی گنا بڑھا دیا"
-
برطانیہ میں تعلیمی قرضے: 2.6 ملین افراد کے ذمے فی کس 50 ہزار پاؤنڈ سے زائد
-
جنسی زیادتی کا شکار جنوبی کوریائی خواتین انصاف کی متمنی
-
آسٹریا میں انڈر 14 طالبات کے ہیڈ اسکارف پر پابندی زیر غور
-
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی اسرائیلی بربریت کی مذمت
-
پاکستان میں سیلاب سے تقریباً ایک ہزار ہلاکتیں، چین کی امداد کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.