نگران وزیراعلیٰ سندھ کا بہترین مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نقد انعام

پیر 11 جون 2018 19:46

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا بہترین مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نیفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلاکرنقد انعام دیا اور کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین وتقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے پی ایس او فرخ بشیر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :