
جماعت اسلامی کا فضل اللہ دائودزئی ، اسراراللہ ، لطف اللہ دائودزئی ، محمد نعمان اور محمد اقبال کا بنیادی رکنیت سے اخراج کا فیصلہ
پیر 11 جون 2018 20:27
(جاری ہے)
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع پشاور عتیق الرحمن کے مطابق امیر جماعت اسلامی پشاور صابرحسین اعوان کے صدارت میں پی کے 67 کا اجلاس ہوا جس میں تفصیل سے پی کے 67 کے مختلف امور پر بحث کیا گیا ۔
اجلاس میں اراکین جماعت اسلامی پی کے 67 نے جماعت اسلامی کے نظم کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا عہد کیا گیا کہ متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے انتخابات میںحصہ لیں گے اور جماعت اسلامی کے تمام فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے مکمل منصوبہ بندی کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.