مسلم لیگ ن نے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کر لیا
پارٹی امیدواروں کا با ضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 23:58
(جاری ہے)
اس انتخاب کی تیاریاں عروج پر ہیں۔سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کیا جارہا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے 60 فیصد حلقوں میں اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ بقیہ کا اعلان کل متوقع ہے۔اس حوالے سے سیاسی میدان کے بڑے فریق اور پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نے بھی اپنے انتخابی پہلوانوں کا اعلان کر دیا ہے ۔مسلم لیگ ن نے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی امیدواروں کا با ضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا۔چودھری نثار کی جگہ انجینیرقمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنےکا امکان ہے۔اسلام آباد سے طارق فضل چودھری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد سےن لیگ کے دیگر2امیدواروں کا حتمی فیصلہ کل شام تک ہوگا۔جاوید ہاشمی ملتان سےمسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرالیکشن لڑیں گے۔شہباز شریف لاہوراورسوات سےالیکشن لڑیں گے۔مریم نواز کو بھی لاہور سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راناثناءاللہ بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔عابد شیرعلی،خواجہ آصف، خرم دستگیر بھی ٹکٹ حاصل کرنیوالوں میں شامل ہیں۔احسن اقبال،میاں جاویدلطیف بھی ٹکٹ حاصل کرنیوالوں میں شامل ہیں۔شاہد خاقان عباسی کا مری کے علاوہ اسلام آبادسےبھی الیکشن لڑنےکاامکان ہے۔حمزہ شہباز، ایازصادق، پرویز ملک،خواجہ سعدرفیق، روحیل اصغرکوٹکٹ مل گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.