
مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مذاکرات بہت ضروری ہیں‘ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
مقبوضہ کشمیر میں جاری مسائل کو حل کیلئے مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں‘اس سلسلے میں ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھی جائے‘ہم دراندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن مسلح جدو جہد آزادی میں مقامی کشمیری نوجوانوں کی شمولیت کا سلسلہ آگے بڑھ سکتا ہے‘ ہم جتنے لوگ مارتے ہیں ان سے زیادہ نوجوان مسلح تحریک میں شامل ہوجاتے ہیں‘کشمیری نوجوان کو جیپ آگے باندھنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں‘واقعے کے ذمہ دار کو سخت سزا دی جائے گی جنرل بپن راوت کا بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو
جمعرات 14 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
کشمیر میں بھارتی میجر جنرل گوگوئی کی کشمیری نوجوان کو جیپ آگے باندھ کر گھمانے کے بارے میں بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، میں نے اس بارے میں پہلے بھی بیان دیا تھا کہ اس واقعے کے ذمہ دار کو سخت سزا دی جائے گی۔
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر اور ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے، مئی کے مہینے میں بھارتی فوج نے ایک خاتون اور 6 نوجوانوں سمیت 31 نوجوانوں کو شہید کیا۔ جب کہ پٴْر امن مظاہروں کے دوران مظاہرین پر بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے فائرنگ اورآنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 314 لوگ زخمی ہوچکے ہیں۔ حریت رہنماؤں، کارکنوں اور طالبعلموں سمیت 288 سے زائد افراد کو چھاپوں اور آپریشن کے دوران نظر بند اورگرفتار کیاجاچکاہے۔ اس کے علاوہ بھارتی فوج نے ایک ماہ کے دوران تقریباً 67 رہائشی مکانات کو نقصان پہنچایا اور 6 خواتین کے ساتھ زیادتی کی۔مزید قومی خبریں
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.