
تحریک انصاف کو عمران خان کے آبائی علاقے سے بڑا جھٹکا
تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما عائلہ ملک اورنوابزادہ ملک وحیدخان نے تحریک انصاف چھوڑنےکااعلان کر دیا
سید فاخر عباس
جمعرات 14 جون 2018
22:34

(جاری ہے)
جس روز ٹکٹوں کی تقسیم کی گئی تھی اسی روز سے تحریک انصاف کے کارکنان نے بطور احتجاج بنی گالہ کے سامنے ڈیرے جما لئیے تھے ۔یہ شکایت پورے ملک میں تحریک اںصاف کے کارکنان کو تھی۔جس کے بعد متعدد رہنماوں کی جانب سے تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں شاہد بھٹو، چنیوٹ کے عنایت علی شاہ اور نواب آف کالا باغ نے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکساتن تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما عائلہ ملک اورنوابزادہ ملک وحیدخان نے تحریک انصاف چھوڑنےکااعلان کر دیا۔وہڑبنگلہ میں عائلہ ملک اورنوابزادہ ملک وحیدخان نے پریس کانفرنس کی ہے۔اس موقع پر عائلہ ملک کا کہنا تھا کہ قومی اورصوبائی انتخابات میں آزادحیثیت سےحصہ لیں گے۔2013کےالیکشن میں این اے95 میں عمران خان کی بھرپورمہم چلائی۔:وعدے کےباوجودپی پی86 میں امیرمحمدخان کوٹکٹ نہیں دیاگیا۔اس موقع پر نوابزادہ ملک وحید خان کا کہنا تھا کہ آزادحیثیت میں عمران خان مقابلہ کروں گا۔
مزید اہم خبریں
-
سیلاب سے متاثرہ ایک ایک گھر کا ازالہ کریں گے، پارک ویو سٹی انتظامیہ کا اعلان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی اعلی سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ
-
جھنگ: ریواز برج کے قریب دھماکا کر کے شگاف لگا دیا گیا
-
خطرہ ابھی ٹلا نہیں، پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال تاحال سنگین
-
طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف علاقوں میں نادرا مراکز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ، محکمہ موسمیات نے نئی وارننگ جاری کردی
-
ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع
-
کس نے عقل دی تھی کہ راوی کی زمین پر سوسائٹی بنالیں؟ میرا کروڑوں کا گھر تباہ ہوگیا، ڈاکٹر نبیہہ علی پھٹ پڑیں
-
دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب سے لاہور ڈوبنے کی افواہیں
-
پنجاب کو 4 دہائیوں کے تباہ کن سیلاب کا سامنا، 15 لاکھ افراد کی نقل مکانی
-
پارک ویو سوسائٹی کے کئی بلاک دریائے راوی کی زد میں آگئے، لوگ مہنگے گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.