عید الفطر کی چھٹیاں اختتام پذیر ، دارلحکومت مظفرآباد پھر بھی ویران

سرکاری دفاتروں میں حاضری برائے نام‘ ساہلین 5روز بعد پھر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

منگل 19 جون 2018 13:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) عید الفطر کی چھٹیاں اختتام پذیر ، دارلحکومت مظفرآباد پھر بھی ویران ،سرکاری دفاتروں میں حاضری برائے نام ! ساہلین 5روز بعد پھر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآبا دمیں عید الفطر کی چھٹیاں اختتام پذیر ہوگئی جبکہ اُس کے باجود سرکاری دفاتروں میں حاضری برائے نام ،5روز بعد ساہلین نے اپنے اپنے کاموں کیلئے سارکاری دفاتروں کا رخ کیا تو وہ بھی ویران ! دارلحکومت مظفرآباد میں بلدیہ مظفرآباد کی غفلت کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ، شہر بدبو کا سماں پیش کرنے لگا ۔

متعلقہ عنوان :