مظفر آباد ،ْ برطانیہ پلٹ فیملی کے گھر سے چور لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء اور نقدی لوٹ کر فرار

ہفتہ 23 جون 2018 15:26

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) برطانیہ پلٹ فیملی کے گھر سے چور لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء اور نقدی لوٹ کر فرارہو گئے‘پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طارق آباد کے رہاشی نوید اصغر چوہدری کے گھر ہفتہ کی رات ایک بجے کے قریب نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو اور پینتالیس ہزار روپے،تین موبائل،دو اصل شناختی کارڈ سمیت میڈیکل کارڈ لیکر فرار ہوگیا‘پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلے تفتیش کا آغاز کر دیا ھی.طارق آباد کے عماہدین نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ھے کہ چوری میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کہ مسروکہ مال اور کاغزات برآمد کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :