راجہ نثاراحمدخان، راجہ نصیراحمدخان ‘ سردارفاروق سکندر ‘ سردارسکندرحیات کا راجہ محمدخورشیدخان کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اتوار 24 جون 2018 15:40

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدخان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :