سابق امیدوار قانون حاجی عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ نجی دورے امریکہ روانہ

منگل 26 جون 2018 16:01

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے تھری حاجی عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ گزشتہ روز نجی دورے امریکہ روانہ ہو گے جہاں وہ اپنے اہل وعیال سے ملاقات کریں ان خیالات کا اظہار ترجمان آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میرپور نے پریس ریلز میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے تھری حاجی عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ چند روز کیلئے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہوئے ہیںجوگزشتہ روز روانہ ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :