
پروفیسر ساجد میر نے 2018ء کے انتخابات کے حوالے سے پارٹی پالیسی کا اعلان کردیا
ایم ایم اے اور (ن)لیگ دونوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر ہمارے ساتھ نا انصافی کا مظاہرہ کیا ‘امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث
جمعرات 5 جولائی 2018 18:13
(جاری ہے)
ہم بطور حلیف جماعت مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیتے رہیں گے ۔
دینی جماعت ہونے کے ناتے اور ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایم ایم اے کے ساتھ 2002 میں بھی ہمارا انتخابی اتحاد ہوا تھا اور آج 2018 ء میں بھی انتخابی اتحاد ہے ۔ مگر ماضی کی نسبت اس بار ایم ایم اے نے بھی ہمارے ساتھ ناانصافی کی جتنا ہمارا حق بنتا ہے اس قدر حصہ نہیں دیا۔ بدقسمتی سے ایم ایم اے کی دو سرکردہ جماعتوں نے ہمارے ساتھ ایثار تو دور کی کی بات انصاف سے بھی کام نہیں لیا ۔مگر ملکی مفاد اور جمہوریت کے استحکام کی خاطر ہمار اتحاد ایم ایم اے سے بھی برقرار رہے گا ۔ ہمارے قومی اورصوبائی امیدواروں کی اکثریت ایم ایم اے کے نشان پر الیکشن لڑ رہی ہے تاہم بعض حلقوں میں ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔ ہماری جماعت ہمارے کارکنان اور ملک بھر سے اہل حدیث ووٹرز کی پہلی ترجیح ہمارے امیدوار مولانا عبدالرشید حجازی پی پی 102 فیصل آباد، حافظ ابتسام الہی ظہیر این اے 138 قصور، حافظ بابر فاروق رحیمی۔ پی پی 145 لاہور، عبدالرحیم گجر۔ پی پی 215 ملتان،مولانا فض الرحمن مدنی این اے 15 ایبٹ آباد،قاری حنیف بھٹی این ای107 فیصل آباد،ملک ذوالقرنین ڈوگر آزاد امیدوار پی پی 133 ننکانہ،اسامہ عبدالکریم آزاد امیدوار پی پی 290 ڈی جی خاں،ڈاکٹر عبدالرحمن پن پی پی 154 گوجرانوالہ اور مولانا عبدالغنی ضامرانی، پی بی 45 بلوچستان ہوں گے ۔ جہاں ایم ایم اے کے مضبوط امیدوارہوں وہاں انہیں ووٹ ڈالیں اور جہاں (ن)لیگ کے امیدوار مضبوط نظر آئیں وہاں انہیں ووٹ دیں ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
-
مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد
-
پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، بیرسٹرسیف
-
چربی سے گھی آئل تیار کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
گائے،بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان،خیبرپختونخواحکومت نے جدید لیبارٹری قائم کردی
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.