سپریم کورٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو طلب کرنا خوش آئند ہے‘میاں مقصود احمد
اقرباپروری نے اداروں کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیاہے،رشوت خوری اور کرپشن کابازار گرم ہے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 9 جولائی 2018 20:49
(جاری ہے)
رشوت خوری اور کرپشن کابازار گرم ہے۔
ملک میں اس وقت روزانہ12ارب روپے اور سالانہ4320ارب روپے کی کرپشن ملکی معیشت کے لیے زہر قاتل ہے۔جب تک کرپٹ حکمران ہم پر مسلط ہیں ملک وقوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف عوام الناس کوبے روزگاری،لاقانونیت،انتشار،دہشتگردی،کرپشن،مہنگائی اور لوڈشیڈنگ جیسے مسائل کاسامنا ہے تودوسری طرف کرپشن اور کرپٹ افراد نے ملک کو کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے۔کرپٹ افراد کے مکمل خاتمے تک احتساب کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار پرکرپٹ حکمران مسلط ہیں۔مٹھی بھراشرافیہ ملک کے سیاہ وسفید کی مالک بنی بیٹھی ہے۔22کروڑ عوام کاکوئی پرسان حال نہیں۔انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو وسائل سے مالامال بنایا ہے مگر بدقسمتی سے نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ہم ان وسائل سے بھرپور انداز میں استفادہ نہیں کرپائے اور المیہ یہ ہے کہ غیر ملکی کمپنیاں ان سے لاکھوں کروڑوں ڈالر سالانہ کماکر بیرون ملک منافع لے جارہی ہیں۔میاں مقصود احمد نے مزید کہا کہ متحدہ مجلس عمل ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے ۔عوام ہم پر اعتماد کا اظہار کریں اور2018کے الیکشن میں بھر پور انداز میں کامیاب کرائیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.