
ہم کبھی بھی یہودی لابی کو اس عرضِ پاک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے، دانیال عزیز
منگل 17 جولائی 2018 23:40

(جاری ہے)
کہ ہم تمہیں تمہاری اوقات دلائیں۔ تم کس حثیت سے اپنی طلاق یافتہ بیوی جس کو تم نے طلا ق دے دی ہو ئی ہے سے ملنے لند ن جاتے ہو ۔
پھر اس کے گھر میں قیام کرتے ہو ۔ جبکہ ہمارے مذہب اسلام میں جب کوئی مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے ۔ پھر نہ تو وہ اس سے ملتا ہے اور نہ ہی میل ملاپ رکھتا ہے ۔ ستم تو یہ ہے کہ ۔ جیمامہ عمران خان سے اب پھر جیمامہ گولڈ سمتھ ہو چکی ہے ۔ یعنی وہ اسلام میں داخل ہوئی اور اس نے پھر ااسلا م چھوڑ دیا۔ یعنی کہ وہ مرتد ہو گی ۔ اب آگے میں کچھ نہیں بولو گا ۔ لوگوں خدارا اس الزام خان کی باتوں میں نہ آنا۔ ہوش کے ناخن لو ۔ 25جولائی کو شیر پر مہر لگا و ۔شیر کو واپس لاو ۔ اور ترقی کا یہ سفر جہاں پر رک چکا ہے ۔ اس کو وہاں سے دوبارہ شروع کیا جائے ۔ لوگوں میاں نوازشر یف اور مریم بیٹی آپ لوگوں کی خاطر جیل کاٹ رہے ہیں۔ وہ لند ن میں بڑی پر سکون زندگی گزار سکتے تھے ۔ مگر ان کو عوام کی محبت پاکستان کی رکی ہو ترقی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ واپس لے آیا ہے ۔ ہمیں اللہ کے گھر پر پوری امید ہے کہ میاں نواز شریف اور مریم بیٹی اور کیپٹن صفدر جلد باعزت طریقے سے واپس آئیں گے ۔ اور پھر جب آئیں گے تو پھر اس الزام خان کو پاکستان کی غیور اور غیر ت مند اعوام سے ایسی مار پروایں گے ۔ کہ اسے لگ پتہ جائے گا ۔ہمارا ملک کلمے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ہے ۔ ہم کبھی بھی یہودی لابی کو اس عرضِ پاک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے ۔واضح رہے کہ دانیال عزیز حلقہ این اے 77سے ن لیگ کی امیدوار مہناز اکبر کے شوہرہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ پیپلزپارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
-
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آکر حالات خراب کرنے کی بات بھول جائیں
-
"جب پٹرول، ڈیزل، بجلی، آٹا، سبزیاں مہنگی ہوں تو سمجھ جاو وزیر اعظم چور ہے"
-
حکومت ایک منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانا چاہتی ہے جس سے ہوشیار رہا جائے
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر میڈیا کی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ٹریفک پولیس کو محنت کشوں کے چالان کم اور وارننگ زیادہ دینے کی ہدایت
-
ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوگئی
-
غزہ: خوراک کی اسرائیلی تقسیم یا فلسطینیوں کے لیے موت کا پھندا؟
-
یوکرین: روسی حملوں میں تیزی سے شہری ہلاکتوں میں اضافہ
-
شام میں فرقہ وارانہ تشدد میں ہلاکتوں پر یو این چیف کو تشویش
-
متوسط آمدنی والے ممالک میں گوشت اور دودھ کی طلب میں اضافہ، رپورٹ
-
'سی سی ڈی‘ پولیس: کیا عوامی تاثر بدل سکے گا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.