این اے 213،ایم کیو ایم کے امیدوار رؤف صدیقی جی ڈی اے کے حق میں دستبردار
میثاقِ جمہوریت ایک نفرت انگیز دستاویز ہے، حکمران جماعتوں نے اپنے آپ کو بادشاہ اور پاکستانی عوام کو اپنی رعایا بنانے کیلئے یہ معاہدہ طے کیا تھا،جلسے سے خطاب
بدھ 18 جولائی 2018 19:27
(جاری ہے)
میرے دورِ وزارت میں تعمیر کیاگیا نوابشاہ فلٹر پلانٹ سے آدھے کلومیٹرکی پائپ لائن بچھا کر عوام کو صاف پانی ہی مہیا کر دیتے ، سمندر کا پانی تو بعد میں میٹھا کرتے رہیں۔نوابشاہ کی عوام اور اس شہر کی تعمیر و ترقی کیلئے جی ڈی اے کے امیدوار سردار شیر محمد رند کے حق میں اس حلقے سے دسبردار ہو رہا ہوں۔
سردار شیر محمد رند کے انشأ اللہ اس حلقے سے جیت کر وعدے کے مطابق اس شہر کے عوام کی خدمت کریں گے۔نوابشاہ کی یہ نشست اِن کے پاس امانت ہے، صوبائی اور قومی حلقے کی سطح پر عوام کی بہتر خدمت نہ ہونے کی صورت میں یہ نشست اِن سے واپس لے لی جائے گی۔رئوف صدیق نے کہا کہ 25 جولائی، 2018 کے بعد نوابشاہ کی تعمیر و ترقی کا دور شروع ہوگا، صوبائی اور وفاقی سطح پر گرانٹ اورایک بہت بڑا پیکیج لے کر اس شہر کی تعمیر و ترقی کی جائیگی، یہ میں وعدہ کرتا ہوں۔میری ماں کی قبر نوابشاہ میں ہے، لہٰذا یہ قرض ہمیشہ میرے کاندھوں پر ہے گا، اہلِ نوابشاہ!!! میں آپ کے حق کیلئے ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ ان حکمرانوں نے اس بری طرح سے پاکستان کو لوٹا ہے کہ ایک ڈیم بنانے کیلئے بھی قومی خزانے میں ایک پیسہ تک نہیں چھوڑا۔ ایم کیو ایم پاکستان کو صرف اور صرف ڈھائی برس کیلئے حکومت دے دی جائے تو ہم تین تین شفٹوںمیں کام کر کے سارے ڈیم بنا دیں گے۔ اس موقع پر جی ڈی سی کے امیدوار سردار احمد رند نے کہا کہ میں رئوف صدیقی بھائی کے سامنے نوابشاہ کے عوام کی خدمت اور اس شہر کی تعمیر و ترقی کا وعدہ کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.