راجہ محمد ظفرالحق سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 27 سینیٹرز کی ریکوزیشن پر ایوان بالا کا اجلاس بلایا گیا

جمعہ 20 جولائی 2018 19:18

اسلام آباد۔ 20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 27 سینیٹرز کی ریکوزیشن پر ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کو بلایا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران سینیٹر جاوید عباسی نے ملک میں موجودہ امن و امان اور سیاسی صورتحال کو زیر بحث لانے کی تحریک پیش کی۔