Live Updates

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255 کراچی سنٹرل III سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی 59 ہزار 807 ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 27 جولائی 2018 08:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255 کراچی سنٹرل III سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی 59 ہزار 807 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمود باقی مولوی 50 ہزار 352 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد عدیل 21 ہزار 289 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 37.91 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات