
این اے 202 قمبر شہداد کوٹ۔1سے پیپلز پارٹی کے آفتاب شعبان میرانی72ہزار 169ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 17:28

(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوارناصر محمود 38ہزار 48 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مسرت شاہ9ہزار 631 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.73 فیصد رہی۔
مزید اہم خبریں
-
شفقت علی نے کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وفاقی وزیر بن کر تاریخ رقم کردی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے بڑی کمی کا امکان
-
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، پاکستانی سفیر
-
ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنمائوں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے، ٹرمپ
-
شوگر ملز نے یقین دہانی کرادی، ملک میں چینی کی قیمت میں کمی کا امکان
-
وزیر اعلی پنجاب کا لاہور باغبانپورہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت
-
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں تباہ ہوئے اور پائلٹ کہاں گئے؟،تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاک بھارت تنازعے سے مذہبی تناؤ مزید گہرا ہونے کا خطرہ
-
پاک بھارت تنازع میں پاکستان کو سفارتی برتری مل گئی، انڈیا کی ناکامی قرار
-
لاہور،خوفنا ک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق 4 شدید زخمی
-
جو لوگ ہٹ دھرمی کرکے انا کا مسئلہ بنا رہے ہیں وہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
سیزفائر پر عمل درآمد اہم ہے، لیکن اصل مسئلے کا حل تلاش کئے بغیر امن کی کوئی کوشش مکمل نہیں ہو سکتی ، پاکستانی سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.