
پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمن ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے
عمران خان کی جانب سے بنوں کی نشست چھوڑنے پر الیکشن لڑیں گے خواتین کے دس فیصد کم ٹرن آئوٹ کی وجہ سے الیکشن کالعدم کی صورت میں ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان کے حلقوں سے الیکشن لڑنے پر بھی غور
پیر 30 جولائی 2018 17:50

(جاری ہے)
ان حلقوں میں این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان،این اے 10 شانگلہ شامل ہیں، یہاں خواتین ووٹرز کی شرح 7.81 فیصد رہی،این اے 44 خیبرایجنسی میں خواتین کے ووٹوں کی شرح 9.49 فیصد رہی، اسی طرح این اے 48 سے خواتین کے ووٹوں کی شرح 8.19 فیصد رہی۔
ان حلقوں میں خواتین کے ووٹوں کی شرح کم ہونے پر نتائج کالعدم قرار دئیے جاسکتے ہیں،ادھر این اے 35 بنوں سے عمران خان اگر نشست خالی کرتے ہیں تو یہاں بھی ضمنی الیکشن کرانا ہوں گے، اس صورت میں یہاں سے اکرم درانی کے بجائے مولانا فضل الرحمان ضمنی الیکشن لڑ یں گے، ضمنی الیکشن میں کامیابی کی صورت میں مولانا کیلئے ایوان میں جانے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام کی گذشتہ روز ہونے والی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں بھی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔اعجاز خان
مزید اہم خبریں
-
’نقصانات جنگ کا حصہ ہیں‘ رفال طیارے گرائے جانے کے سوال پر بھارتی ایئرمارشل کا جواب
-
جرمنی میں انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالز موبائل نیٹ ورکس سے زیادہ
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
-
شہید جوانوں کی ماؤں کے اعزاز میں ملتان میں پر وقار تقریب کا انعقاد
-
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.