نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا
تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی
سید فاخر عباس منگل 14 اگست 2018 22:09
(جاری ہے)
اس موقع کچھ حفاظتی گارڈز بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ان کے اس قدم کی ویڈیو ایک شہری نے ریکارڈ کر لی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا۔اس ویڈیو میں ایم پی اے کو شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے لاہور سے بھی تحریک انصاف کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا نے قانون شکنی سے روکنے پر ایس ایچ او کا سر پھاڑ دیا تھا۔
تاہم پاکستان تحریک انصاف نے عمران شاہ کا معاملہ منظر عا م پر آتے ہی ٹھوس قدم اٹھا لیا ہے اور نو منتخب رکن سندھ اسمبلی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔پارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ عمران شاہ کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر شوکازنوٹس دیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والے شہری کرو تلاش کیا جارہا ہے اور ایم پی اے کے خلاف تشدد کا مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر متاثرہ شخص مقدمہ درج کرانا چاہے تو رابطہ کرسکتا ہے اور اگر وہ ایسا نہ بھی چاہے تو :تشددکا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں بھی مقدمہ درج ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.