وزیراعظم ہاؤس پہنچنے والی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ ، نیلامی اگلے ماہ ہو گی
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے والی گاڑیوں کا سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں دیا گیا تھا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اگست 2018 11:38
(جاری ہے)
ان گاڑیوں کے ساتھ ایک بی ایم ڈبلیو ایم 760 گاڑی بھی وزیراعظم ہاؤس پہنچا دی گئی ہے۔
مرسڈیز ایس 600 ایک انتہائی لگژری گاڑی ہے۔ اس گاڑی میں ایڈوانس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس گاڑی میں بہت سے دلچسپ فیچرز بھی موجود ہیں جس میں مساج، ریفرشمنٹ باکس، اور باڈی کنٹرول شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس پہنچائی گئیں یہ گا ڑیاں وزیر اعظم کے پرو ٹوکول کے لیے کا بینہ ڈویژن نے فراہم کی ہیں۔یاد رہے کہ عمران خان نے انتخابات میں نمایاں کامیابی کے بعد عمران خان نے عوام کا پیسہ ضائع نہ کرنے اور ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے لیے 2016ء میں اس سے ملتے جُلتے ماڈلز ہی خریدے گئے تھے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاس بی ایم ڈبلیو 760 استعمال کرتے تھے۔اسی طرح کی کئی گاڑیاں دفتر خارجہ کو بھی بھجوائی گئیں ہیں جو سرکاری مہمان اور وی آئی پی مہمانوں کی آمدو رفت کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی اسی طرح کی لگژری گاڑیاں، جیمرز اور پروٹوکول استعمال کرنے کا اختیار حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.