مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیرا علیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، خرم شیر زمان
جمعرات 16 اگست 2018 20:52
(جاری ہے)
آئے دن لوگ مجبوراً اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں بھیج رہے ہیں۔
آپ نے کہا تھا آپ صحت و طبی سہولیات کو بہتر کریں گے۔ آج بھی طب و صحت کا شعبہ تباہ حال ہے۔ عوام پرائیویٹ کلینک اور ہسپتالوں میں جانے پر مجبور ہیں۔ آپ نے کہا تھا آپ لوگوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کریں گے۔ آج بھی زرداری صاحب کے علاقے نواب شا ہ میں پینے کا پانی نہیں ۔ سندھ کے علاقے سہون شریف میں پینے کا پانی نہیں ہے۔ بھٹو صاحب کے مزار کے اطراف میں کسی جیالے کے پاس پینے کا پانی نہیں۔ اس پر سپریم کورٹ نے کمیشن بھی بنا دئیے ہیں، یہ پیپلز پارٹی کا حال ہے۔ آپ نے وعدہ کیا تھا آپ کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ آج پی پی کے اپنے لوگوں کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں۔ آپ نے کہا تھا پولیس میں اصلاحات لائیں گے۔ آج تک پولیس میںاٹھارہ سو چھیاسٹھ کا قانون چل رہا ہے۔ کوئی اصلاحات نہیں لائی جاسکیں۔ پولیس کا بھی وہی براحال ہے۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ ہم آپ سے صرف امید کرسکتے ہیں لیکن کوئی توقع نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.