وزیراعظم عمران خان کے حلف اُٹھاتے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہو گیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 11:35
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کو پہلے دن سے ہی عملی اقدامات کرنا ہوں گے اور نئی کابینہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج ملکی معیشت میں بہتری لانا ہو گا۔
اس حوالے سے عمران خان نے پہلے ہی نامزد وزیرخزانہ اسد عمر کو ٹاسک دے رکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسد عمر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی نمایاں کامیابی کے بعد کسی بھی ملاقات میں کہیں نظر نہیں آئے، کیونکہ عمران خان نے انہیں ڈالر کی قدر میں کمی لانے اور ایسے دیگر معاشی مسائل کا حل ڈھونڈنے کا ٹاسک دے رکھا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قوم سے کیے وعدے کب اور کیسے پورے کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان کا انتخاب ہوا اور عمران خان 176 ووٹ لے کر قائد ایوان منتخب ہوئے جس کے بعد آج ایوان صدر میں عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے حلف لیا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.