
وزیر اعظم کا شاہانہ پروٹوکول مختصر قافلے میں بدل گیا
عمران خان درجنوں گاڑیوں کے جھرمٹ کی بجائے محض 7 یا 8 گاڑیوں کے ساتھ وفاقی دارلحکومت میں حرکت کرتے رہے
سید فاخر عباس
جمعہ 24 اگست 2018
23:21

(جاری ہے)
یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اب سے وزیر اعظم سمیت تمام حکام فرسٹ کلاس کی بجائے کلب کلاس میں سفر کیا کریں گے۔
اس موقع پر آج کپتان نے سادگی کی ایک اور شاندار روایت قائم کر دی۔وزیر اعظم جب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان کے ساتھ گزشتہ حکمرانوں کی طرح کوئی لاو لشکر نہ تھا۔وزیر اعظم کے قافلے میں ہوٹر بجاتی گاڑیاں ،اسلحہ برداروں کی فوج بھی نہ تھی۔قافلہ انتہائی مختصر اور محض 7 یا 8 گاڑیوں پر مشتمل تھا۔گزشتہ حکمرانوں کے پروٹوکول کی ستائی عوام نے وزیر اعظم کے اس مختصر قافلے کو دیکھا تو عش عش کر اٹھے۔ایک شہری نے ویڈیو بنائی تو اس قدر مختصر قافلہ دیکھ کر وہ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکا اور بعد ازاں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئ۔ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں۔
مزید اہم خبریں
-
یو این منشور کے 80 سال: جنگ کی راکھ سے امید کی کلی پھوٹنے کا عمل
-
سری لنکن حکومت سے سخت گیر آن لائن قوانین واپس لینے کا مطالبہ
-
اسد حکومت کے بعد بھی شام منشیات کا گڑھ، یو این او ڈی سی
-
نواز شریف نے جب بھی مزاحمت کی ڈیل کرنے کے لیے کی
-
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
فنا نس بل 2025 میں 6 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ دارکو ٹیکس سے استثنا دے دی گئی
-
خواجہ آصف کا باپ بھی ضیاء الحق کے قدموں میں بیٹھا کرتا تھا اس کی نوکری کرتا تھا
-
عمران خان قید میں ہے لیکن جعلی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار ہے
-
26ویں ترمیم کے بعد کنٹرولڈججز ہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے ریاستی اداروں سے کوئی امید نہیں
-
اسٹیبلشمنٹ ہماری اپنی ہے، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے میں کوئی شرم نہیں
-
دنیا نے دیکھا کہ 5 دن کی جنگ سے خطے کا چوہدری ایک مزارع بن گیا
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ایک اور ٹیکس بم گرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.