سی پیک منصوبے پر مسلم لیگ ن کی اتنی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں؟
معروف صحافی نے سی پیک منصوبے کے معاملے پر بڑا انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 11 ستمبر 2018 15:03
(جاری ہے)
جہاں سی پیک بن رہا ہے وہیں آپ ایک بڑے سے ہوٹل کی جگہ لے لیں۔ ہم آپ کو کسی ریسٹورنٹ یا پٹرول پمپ کی جگہ دے دیتے ہیں۔
میں نے اُس سے کہا کہ میں ذاتی زندگی میں اگر کبھی دھبڑ دھوس ہوا ہوں تو وہ تب ہوا ہوں جب میں نے کاروبار شروع کرنے کی کوشش کی ہے۔ میں نے اُس شخص سے کہا کہ میں نے ساری زندگی نوکری کی ہے ، آپ یہ بزنس آئیڈیا میرے پاس کیوں لا رہے ہیں؟ وہ میڈیا کی ہی ایک شخصیت تھی ، انہوں نے مجھے کہا کہ ہم نے دراصل سرمایہ کاری کر لی ہے اسی لیے آپ کو بھی مشورہ دے رہے ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں ایک انکشاف ہوا کہ لیگی حکومت نے نہ صرف پنجاب کا بلکہ سی پیک کا بجٹ بھی لاہور پر لگایا ہے۔ مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومت نے احساس محرومی کے شکار بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر شب خون مارتے ہوئے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر شاہراہ کی تعمیر کے منصوبے کو نہ صرف نظر انداز کیا بلکہ سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کو مضبوط کرنے کےلیے سی پیک کے اربوں روپے مشرقی روٹ پر تعمیر ہونے والی شاہراہوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں جھونک دئیے ۔ ذرائع کے مطابق ان تمام انکشافات کے پیش نظر سی پیک منصوبے میں ہونے والی کرپشن کے حوالے سے بھی تحقیقات کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.