ہیپاٹائٹس کے مرض بارے بڑے پیمانے آگاہی دینے کی ضرورت ہے

،وزیرصحت سندھ خو ن کی منتقلی سے مر ض کے پھیلنے میں مدد ملتی ہے،صا ف و صحتمند خو ن کی مر یضو ں کو فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے

جمعرات 13 ستمبر 2018 22:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2018ء) صو با ئی وزیر صحت و پا پو لیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو نے کہا ہے کہ ہیپا ٹا ئٹس ایک موذی مر ض ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مر ض کے با ر ے میں بڑ ے پیما نے پر آ گا ہی دی جا ئے تا کہ حفا ظتی اقدا ما ت کے ذر یعے اس مر ض سے محفو ظ رہا جا سکے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ورلڈ ہیلتھ آر گنا ئز یشن کے ایک وفد سے ملا قا ت کر تے ہو ئے کہی ۔

وفد میں ڈبلیو ایچ او کے نما ئندے ڈاکٹر سا رہ سلما ن ،ڈاکٹر حمیدہ خطا بی اور ڈاکٹر ہما قریشی بھی شا مل تھے جبکہ ہیپا ٹا ئٹس کنٹرو ل پرو گرا م سندھ کے مینجر ڈاکٹر ذو الفقا ر دھا ریجو بھی مو جو د تھے ۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو نے کہا کہ صا ف اور صحتمند خو ن کی مر یضو ں کو فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے کیو نکہ خو ن کی منتقلی سے اس مر ض کے پھیلنے میں مدد ملتی ہے اور صو بے بھر کے سر کا ر ی اور نجی بلڈ بنکس پر گہری نظر رکھی جا ئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ صو بہ سے ہیپا ٹا ئٹس کے مر ض کے خا تمے کے لئے ہنگا می ایکشن پلا ن تر تیب دیا جا ئے اور ان علا قو ں کی نشا ندہی کی جا ئے جہا ں اس مر ض کے مریضو ں کی تعدا د زیا دہ ہو ۔ڈاکٹر عذرا پیچو ہو نے کہا کہ والدین ہر صو ر ت میں اپنے بچو ں کو ہیپا ٹا ئٹس کے مر ض سے پچا نے کیلئے ویکسین لگوائیں اور اس میں کسی قسم کی کو تا ہی نہ کریں ۔انہو ں نے کہا کہ اس مر ض سے بچا ئو کے طر یقو ں پر عمل کر کے ہم اس مو ذی بیما ر ی سے بچ سکتے ہیں اور اس کے خا تمے کے لئے سب کو ملکر کا م کر نا ہو گا اس مو قع پر ڈبلیو ایچ او کے نما ئندے نے بتا یا کہ اگلے ما ہ ڈبلیو ایچ او کے نما ئندے پاکستا ن آئیں گے اور ہیپا ٹا ئٹس پرو گرا م سے منسلک پرو گرا م مینجر اور دیگر عملے کو تکنیکی معا ونت فرا ہم کرینگے ۔

صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو ہو نے کہا کہ بڑ ھتی ہو ئی آبا دی کی رو ک تھا م کیلئے معا شر ے کے دیگر اسٹیک ہو لڈر ز کے ساتھ مذہبی اسکا لرز اور غیر سر کا ری تنظیمو ں کو ساتھ لیکر چلنا پڑ ے گا تا کہ اس مسئلے سے نمٹا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :