وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، جوتے اتار کر مدینہ منورہ کی سرزمین پر قدم رکھا
مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیادت کی عمران خان اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر روزہ رسولؐ کے دروازے کھولے گئے ،ریاض الجنہ میںنماز مغرب ادا کی اور نوافل بھی پڑھے ہے اس کے بعد وہ سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہو گئے
منگل 18 ستمبر 2018 22:15
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی ، وزیر خزانہ اسد عمر ،،،وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت عبدالرزاق داؤد بھی ہیں۔
۔جب عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو انہوں نے جوتے نہیں پہنے۔ عمران خان نے کالے رنگ کے موزے ڈال رکھے تھے لیکن جوتے نہیں پہنے۔جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ دیگر وزیروں نے جوتے پہن رکھے تھے ۔واضح رہے عمران خان الیکشن سے قبل بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے اور اس دوران بھی انہوں نے جوتے نہیں ڈالے تھے۔ عمران خان جہاز سے اترے تو اس موقع پر سعودی حکام کی جانب سے انکا استقبال کیا گیا۔اس حوالے سے جو اہم ترین بات ہے وہ یہ کہ جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جہاز نیچے اترے اور انہوں نے سرزمین مقدس پر پاوں رکھے تو اس وقت انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے بلکہ اس وقت وہ بالکل ننگے پاوں تھے۔اس بات کو انکے مداحوں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔روزیراعظم عمران خان نیوزیراعظم بننے کے بعد سعودی عرب کادورہ کیا ہے اور اس دوران بھی انہوں نے مدینہ کی سر زمین پرقدم رکھتے ہوئے جوتے نہیں ڈالے عمران خان اور ان کے وفد نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیادت کی عمران خان اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر روزہ رسولؐ کے دروازے کھولے گئے وزیراعظم عمران خان نے ریاض الجنہ میںنماز مغرب ادا کی اور نوافل بھی پڑھے ہے اس کے بعد وہ سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہو گئے ۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.