سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات ناکافی ہیں : عبدالعزیز عابد
الخدمت فائونڈیشن لاہور صحت و تعلیم اور خدمت خلق کے کاموں میںمنفرد حیثیت رکھتی ہے، صدر الخدمت فائونڈیشن
ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:03
(جاری ہے)
یہ قاتل مرض دیمک کی طرح انسانی جسم کو ختم کردیتا ہے اور مریض کو اپنے مرض کے بارے میں اس وقت آگاہی ہوتی ہے جب وہ مرض لاعلاج حالت تک پہنچ جاتا ہے ۔
صدر الخدمت فائونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس موذی مریض کے خاتمے کے لیے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اور ڈسپنسریوں میں فری میڈیکل ٹیسٹ کا اہتمام کیا جائے اور اس موذی مرض کے علاج کے لیے مفت ادویات فراہم کی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن لاہورنے اپنے محدود وسائل اور مخیر حضرات کے تعائون سے جدید ترین ڈا ئیگناسٹک لیب اور 6 بڑے واٹر فلٹریشن پلانٹس تنصیب کیے ہیں جہاں پے اہل علاقہ اور ضرورت مند افراد کے لیے مفت ٹیسٹ اور صاف پانی کی سہولیات میسر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ا لخدمت فائونڈیشن لاہور شہر میں صحت و تعلیم اور خدمت خلق کے کاموں میںمنفرد حیثیت رکھتی ہے ،خدمت خلق کے ان کاموں کو مزید بہتر اور وسیع کرنے کے لیے اہل خیر اور مخیر حضرات کو الخدمت فائونڈیشن لاہو رکے ساتھ بھر پور تعائون کر کے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیےمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.