بھارت اور استعماری طاقتیں خطے کے امن کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہیں‘ذکر اللہ مجاہد
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے کہ جنگ چھڑنے کے بعد وہ خطے میں اپنا وجود قائم رکھ سکے گا ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
اتوار 23 ستمبر 2018 18:50
(جاری ہے)
کشمیریوں کو پاکستانی عوام کی مکمل حمایت کی ضرورت ہے ۔
اگر کشمیری 70 سال کے بعد بھی آزادی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے تو عوام اور پاکستانی حکمران بھی کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے والے قومی موقف پر مضبوطی سے کاربند رہیں اور کشمیر میں ہونے والے بھارتی ظلم کو پوری دنیا کے سامنے لائیں اور کشمیر ی عوام کی مشکلات کو ختم کرنے اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔انہوں نے کہاکہ بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے کہ جنگ چھڑنے کے بعد وہ خطے میں اپنا وجود قائم رکھ سکے گا ۔ پاکستان فوج اور قوم دشمن کے کی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا مضبوط اور آہنی دوست ہے ، پاک چین دوستی بھارت کو ہضم نہیں تھی اب تو سی پیک کی وجہ سے بھارت نفرت کی آگ میں جل رہا ہے اور نفرت انگیز بیان بیازی پر اُتر آیا ہے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے ننگا کرے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن سمیت دیگر دہشتگردوں کو جلد ازجلدان کے کے انجام تک پہنچائیں ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.