وزیراعظم کا ایل ڈی اےمیں آگ لگنےکی تحقیقات کا حکم
اب اسکینڈلز کھلیں گے،مسلم لیگ ن سے جب بھی ریکارڈ مانگا گیا تو وہاں آگ لگ جاتی تھی،آگ لگنے والے تمام مقامات کی تحقیقات کی جائیں گی۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 ستمبر 2018 19:02
(جاری ہے)
اپنے اندرونی سیاسی معاملات خود دیکھے۔ فواد چودھری نے کہا کہ نوازشریف پاناما میں پھنسے تومودی رافیل میں پھنس گئے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا سیاسی مستقبل نہیں وہ ذاتی مستقبل کیلئے دعا کریں۔ ہل میٹل اسکینڈل میں ایک باورچی کے اکاؤنٹ میں صرف 16کروڑ روپے آئے۔ وہاں سے اسی کروڑ روپیہ مریم نواز کے پاس گیا۔ یہ قوم کا پیسا واپس لے آئیں قوم کو واپس کردیں ہماری لڑائی ختم ہوجائے گی۔ نوازشریف صاحب سے ہماری ذاتی لڑائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سیاسی مارجن بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اسکینڈلزبھی کھلیں گے۔ وزیراعظم نے ایل ڈی اے سمیت جہاں جہاں آگ لگی اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ مسلم لیگ ن سے جب بھی ریکارڈ مانگا گیا تو وہاں آگ لگ جاتی تھی۔ آگ لگنے کے تمام ایسے مشکوک واقعات کی تحقیقات کی جائیں گی۔ فواد چودھری نے کہا کہ چاہتے ہیں ہماری حکومت عوامی نمایندوں پر مشتمل ہو۔ نیا بلدیاتی نظام فوری تبدیل کی جائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں غورکیا گیا ولیج کونسل بنائی جائے یا یونین کونسل کے سائزپرنظرثانی کی جائے۔ موجودہ بلدیاتی نظام آئین کی شرط پوری نہیں کرتا۔ موجودہ بلدیاتی نظام کی بنیاد ایسی ہے کہ وزراء اعلیٰ ڈکٹیٹربن جائیں۔ شہباز شریف نے ایک لاکھ 10ہزار کروڑ روپیہ خرچ کیا۔ میٹرو بسوں کو چلانے کیلئے 8 ارب روپے حکومت کو سالانہ دینا پڑتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.