نواز شریف کی ڈیل کے نتیجے میں رہائی کی خبروں پر شہباز شریف بھی بول پڑے
نواز شریف کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، من پسند احتساب ہوا تو مزاحمت کریں گے
مقدس فاروق اعوان بدھ 26 ستمبر 2018 17:34
(جاری ہے)
شہباز شریف کا نواز شریف کی رہائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔
من پسند احتساب ہوا تو ضرور مزاحمت کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ 2009ء میں پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا کیا جواز تھا؟۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی خواہش ہےملک کیلئےمتحدہوکرچلیں، اپوزیشن میں تقسیم ہوئی تھی لیکن اپوزیشن بہرحال ایک ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، قومی ایشوز پر سب ایک ہیں۔شہباز شریف نے یہ بھی کہ کہ اگر میٹر بس پراجیکٹ کا احتساب کرنا ہے تو شوق سے کریں لیکن ساتھ پشاور میٹرو کو بھی شامل کر لیں۔انہوں کہا کہ ن لیگ ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے جب کہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔بیورو کریسی خدمت کر رہی ہے اگر بھینٹ چڑھایا تو حکومت کو مشکل ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.