الیکشن کمیشن نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دیدیا

جمعہ 5 اکتوبر 2018 17:15

الیکشن کمیشن نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی ،ْمسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ تحریک انصاف کے فیصل واوڈا 723 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔الیکشن کمیشن نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن بھی کالعدم قرار دیدیا۔