چیف جسٹس ہمارے لیے انصاف کا راستہ کھولنے کے لیے تیار ہیں، خرم نواز گنڈا پور
ہفتہ 6 اکتوبر 2018 21:13
(جاری ہے)
سانحہ ماڈل ٹائون پر نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیس میں مشکلات کے بارے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے وہ کیا جس کا حکم دیا گیا۔ جے ائی ٹی میں سے اختلافی نوٹس غائب کر دیئے گئے۔ پولیس کو فائرنگ کا حکم دینے والے بے نقاب ہونے چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کو روزانہ کی بجائے دو روز بعد کرنے کی درخواست کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.