2 مسافربسوں میں تصادم،13 افراد جاں بحق،50 سے زائد زخمی
زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی، زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنےکی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 اکتوبر 2018 21:34
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بتایا جارہا ہے۔
پولیس نے حادثے کی نوعیت جاننے کیلئے قانونی کاروائی بھی شروع کردی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان حادثے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔ وزیراعظم نےحادثے کے زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں مسافر بسوں کے حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی جانی نقصان پراظہار افسوس کیا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی اور میڈیکل سہولیات فراہم کی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.