چوہدری برادران بیٹوں کو وزارتیں دلوانے کے لیے سرگرم
چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین سفارش لے کر جہانگیر ترین کے پاس پہنچ گئے
مقدس فاروق اعوان پیر 22 اکتوبر 2018 16:57
(جاری ہے)
جس پر جہانگیر ترین نے چوہدری برادران سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کے مطالبات جلد ہی وزیراعظم عمران خان تک پہنچائیں گے۔
جہانگیر ترین نے چوہدری برادران کو عمران خان کی طرف سے مثبت جواب کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔خیال رہے.خیال رہے سال 2018ء چوہدری برادران کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا۔اس سال چوہدری خاندان کے 4 افراد اسمبلی میں پہنچ گئے۔یہ سال چوہدری برادران کی سیاست کے لیے بہترین ثابت ہوا۔چوہدری ظہور الہیٰ کی نئی نسل نے صوبائی اسمبلی کی ایک جب کہ قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر کامیاب ہو کر پارلیمنٹمیں اپنے قدم جما لیے۔گجرات کے حلقہ این اے 69 میں ضمنی انتخابات کا انعقاد ہوا تو مونس الہیٰ کا میاب قرار ہائے۔ چوہدری مونس الہٰی ملک کے نامور سیاست دان سمجھے جاتے ہیں اور یہ چوہدری ظہور الہیٰ شہیدکے پوتے اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے ہیں۔مونس الہیٰ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے بھی ہیں۔جب کہ عام انتخابات میں چوہدری پرویز الہیٰ پی پی 30 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور اسپیکرپنجاب اسمبلی بن گئے۔ جب کہ این اے 68سے چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے چوہدری حسین الہیٰ ایم این اے منتخب ہوئے۔چوہدری حسین الہیٰ نے سب سے کم عمر رکن قومی اسمبلی کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔ این اے 65 چکوال سے چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین بھی کامیاب ہوئے۔اور اس کے ساتھ ہی ملکی سیاست میں چوہدری ظہور الہیٰ کا خاندان وہ واحد خاندان ہے جس کے چار افراد اسمبلیوں میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.