پاکستان میں عوامی جدوجہد کی تاریخ بیگم بھٹو کے ذکر کے بغیر نامکمل ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
بیگم نصرت بھٹو ضیا کی آمریت کو للکارنے والی پہلی آواز تھیں، جنہوں نے ملک کی تمام جمہوری قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اِکٹھا کیا
پیر 22 اکتوبر 2018 23:33
(جاری ہے)
پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ بیگم بھٹو نے اپنی تمام زندگی عوام دشمن قوتوں کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گذاری اور پاکستانی عوام کے حقوق کی جنگ میں انہیں اپنا پورا خاندان قربان کرنا پڑا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیگم نصرت بھٹو کی قربانی جیسی مثالیں پوری انسانی تاریخ میں انگلیوں پر گنتی جتنی بھی نہیں ملتیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریئے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن اور بیگم نصرت بھٹو کی قربانیوں کی وارث و امین ہے اور ان کا جمہوری، ترقی پسند و خوشحال پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے تک سرگرم عمل رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.