پاکستان اور لیتھوانیا کے مابین دو طرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے مرحلہ کا انعقاد
فریقین کا دو طرفہ تعلقات میں مجموعی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار ،باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کا عزم
منگل 23 اکتوبر 2018 19:03
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیکرٹری نے رواں سال پاکستان عام انتخابات،نئی حکومت کی ترجیحات کے بارے میں بریف کیا اور لیتھواینا کی کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی،انفارمیشن اور کمیونیکشن ٹیکنالوجی اور زرعی سیکٹرز میں سرمایہ کی دعوت دی۔
ترجمان کے مطابق دونوں اقوام متحدہ سمیت عالمی سطح پر باہمی تعاون سے متعلق امور پر بحث کی اور اس میں مزید اضافے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔لیتھوانیا کے وفد کو جنوبی ایشیائی خطے ،بالخصوص افغانستان،پاک۔بھارت تعلقات اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔لیتھوانیا کے وفد نے بالٹک ریجن اور ہمسایہ ملکوں کیساتھ تعلقات کے حوالے سے بریف کیا۔دو طرفہ سیاسی مشاورت کا اگلا اجلاس اگلے سال لیتھوانیا کے دارلحکومت ویلنوس میں منعقد ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.