اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا
اکشے کمار کیساتھ ودیا بالن، نتھیا مینن، سوناکشی ، تپسی پتو اور شرمن جوشی کام کرتے نظر آئیں گے
بدھ 7 نومبر 2018 11:00
(جاری ہے)
اس فلم کا نام’ ’مشن منگل‘‘ ہوگا، جس کی ہدایات جگن شکتی دیں گے، جبکہ آر بالکی پروڈکشن کریں گے۔اکشے کمار نے اپنی ٹویٹ میں فلم کی کاسٹ کی تصویر بھی ریلیز کردی۔اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ ودیا بالن، نتھیا مینن، سوناکشی سنہا، تپسی پتو اور شرمن جوشی کام کرتے نظر آئیں گے۔مشن منگل کی شوٹنگ رواں ماہ ہی شروع ہوگی، جبکہ اکشے اس فلم میں کیا کردار ادا کریں گے یہ بات اب تک سامنے نہیں آئی۔خیال رہے کہ اکشے کمار نے فاکس اسٹار اسٹوڈیوز کے ساتھ تین فلمیں کرنے کا معاہدہ کیا تھا اور ’مشن منگل‘ ان ہی میں سے ایک فلم ہے۔یاد رہے کہ اکشے کمار 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جان من’ میں خلاباز کا کردار ادا کرچکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.