مقبو ضہ کشمیر ،کپواڑہ میں بھارتی فوجیوںکی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

بدھ 7 نومبر 2018 17:07

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوںنے ضلع کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ضلع میں ہندواڑہ کے علاقے ماور کا محاصرہ کر کے کارروائی شروع کی ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

متعلقہ عنوان :