
حمزہ شہباز کی اسٹاف کو اسمبلی احاطے میں داخل ہونے سے روکنے پر پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی اہلکاروں سے تلخ کلامی
مارشل لا دور سے بھی بڑھ کر حکومت اقدامات کر رہی ہے یہ جعلی طریقے سے اقتدار میں آئے ہیں ان میں حوصلہ نہیں‘حمز شہباز کوئی کام کرنے کے لیے نہ ہو تو انسان تکبر کا شکار ہو جاتا ہے مگرحکومت یہ نہ بھولے کہ تکبر کا انجام بہت برا ہوتا ہے ‘ اپوزیشن لیڈر کی گفتگو
جمعرات 15 نومبر 2018 13:40
(جاری ہے)
ایوان کے دروازے بند کرنے پر پیر اشرف رسول، مولانا غیاث الدین، چوہدری شہباز سمیت دیگر اراکین نے دھرنا دیدیا۔
مسلم لیگ (ن) کے اراکین کا کہنا تھا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا رویہ غیر جمہوری ہے۔ اگر انہوں نے جانبدارانہ رویہ ترک نہ کیا تو بھرپور احتجاج کریں گے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہاکہ مارشل لا دور سے بھی بڑھ کر حکومت اقدامات کر رہی ہے جس کی مذمت کرتے ہیںکون کیا الزام لگا رہا ہے سب کو یاد ہے، جہانگیر ترین کا جہاز سب کو یاد ہے۔ انہوںنے کہاکہ کوئی کام کرنے کے لیے نہ ہو تو انسان تکبر کا شکار ہو جاتا ہے مگرحکومت یہ نہ بھولے کہ تکبر کا انجام بہت برا ہوتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ اسٹاف کو بھی روکا جا رہا ہے، سینیٹ الیکشن ہے کوئی لوکاٹ بیچنے تو آیا نہیں۔یہ جعلی طریقے سے اقتدار میں آئے ہیں ان میں حوصلہ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
-
ملک ریاض کا بحریہ ٹان کی بندش کا عندیہ، مسائل حل کیلئے مذاکرات کی پیشکش
-
آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے‘‘ خواجہ آصف
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ ڈی جی آئی ایس پی آر
-
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
-
اس بار ہمارا آغاز بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگا، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک جواب
-
فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ: موت کے سائے میں خوراک ڈھونڈتے فاقہ کشوں کی کہانی
-
سلامتی کونسل: اسرائیلی یرغمالیوں اور غزہ کے فلسطینیوں کی حالت زار زیربحث
-
دنیا پلاسٹک آلودگی سے نجات چاہتی ہے، یونیپ چیف انگر اینڈرسن
-
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے پنجاب بھرمیں دو دو چار چار کی صورت میں صرف ساڑھے 900 لوگ نکال سکی
-
افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.