انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں وکشمیر کی تمام اضلاع کے ایس ایس پی اور ایس پی صاحبان کو کھلی کچہری لگانے کی ہدایت

جمعرات 6 دسمبر 2018 20:24

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد نعیم خان نے تمام اضلاع کے ایس ایس پی اور ایس پی صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ تمام اضلاع میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے لوگوں کی مشکلات/ شکایات سنیں اور انہیں حل کرنے کیلئے بہتر سے بہتر اقدامات کریں ۔

متعلقہ عنوان :