قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

جمعرات دسمبر 16:56

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :