خانپور پولیس کا کریک ڈاؤن، چار قما ر باز ،منشیا ت فروش اور اشتہار ی ملز م گرفتار
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:36
(جاری ہے)
ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں مجرمان اشتہاری، قمار بازوں، کرایہ داران کے خلاف کاروائیو ں کے دورا ن ڈی ایس پی خانپور کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ خانپور منیر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائیاںکر تے ہو ئے قماربازی میں مصر وف ملز ما ن مختیار احمد، غلام حیدراور غلام محمود سکنہ جولیاں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم مبلغ 5 ہزار روپے، 1 جوڑی تاش اور 3 موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے طاہر محمود ولد قمر زمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمدکر لی ۔اسی طر ح مقدمہ علت 164/18 جرم 15AA/399/400/401 میں مطلوب ملزم محمد اخلاق ولد محمد داود کو بھی گرفتارکر لیا گیا۔ ایس ایچ او خانپورکا کہنا تھاکہ جرائم ہیشہ افراد سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی اور علاقہ تھانہ خانپور کو جرائم سے پاک کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.